10 Urdu Best Quotes
.jpg)
علاقہ غیر کو سیراب کر رہی تھی وہ نہر رسیلے ہونٹ کہیں اور خشک ہو رہے تھے
یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں
مجھے صبر کرنے کی دیر ہے تم اپنا مقام کھو دو گے
گزار دیتا ہو ہر موسم مسکراتے ہوے ایسا بھی نہیں کے بارشوں میں تو یاد آیا نہیں
اب نہیں رہا انتظار کسی کا جو ہوں خود کہ لیے ہوں
قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری تم آخر خواب کس کے دیکھتی ہو
میں کسی اور کی توجہ ہوں آنکھ بھر کے نہ دیکھا کرے کوئی
ہم تو وہاں بھی خاموش رہے جہاں لوگوں کے لہجے ان کے منہ پہ مارنے تھے
کتنا عجیب ہے ان کا انداز محبت روز رلا کے کہتے ہے اپنا خیال رکھنا

.jpg)
.jpg)
.jpg)
.jpg)
.jpg)
.jpg)
.jpg)
0 Comments