Islamic Quotes In Urdu


                   دن کی پہلی فتح فجر کی نماز پڑھنا ہے


                                                     تمہارا تہجد پڑھنا تمہارے رب سے عشق کا ثبوت ہے  
       بے شک نماز ہی ساتھی ہیں دنیا سے قبر تک قبر سے حشر تک اور حشر سے جنت


اگر تم کو نماز پڑھنے سے سکون نہیں ملتا تو تم سکون سے نماز پڑھو


ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھے اور ایک سجدہ سلجھا دیتا ہے سب


:اللہ تعالیٰ فرماتا ہے

و کرتا وہ ہے جو تو چاہتا ہے، پر ہوتا وہ ہے جو میں چاہتا ہوں ،

تو وہ کر جو میں چاہتا ہوں ،پھر وہ ہوگا جو تو چاہتا ہے



  مایوس وہ ہوتا ہے جو الله پہ یقین نہیں رکھتا اور محروم وہ ہوتا ہے جو الله کی نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتا


 سجدے کی توفیق ملنا بھی رب کی نعمتوں  میں سے ایک بہتر نعمت ہے جن سے یہ توفیق چھن جاتی ہے پھر نہ وہ دنیا کے رہتے ہیں نہ ہی دین کے
جنت