Motivational Quotes in Urdu
ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو کیوں کے انسان پہاڑوں سے نہیںپتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے
ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں
تمہارے نفس کی بہتری کے لیے اتنا کافی ہے کے تم ان چیزوں سے دور ہوجاؤ جو تمہیں دوسروں میں نہیں پسند
شخصیت میں عاجزی نہ ہوتو معلومات میں اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے
کسی کے ماضی پر اس کی تذلیل کرنے سے پہلے سوچ لوکے کہیں اس کا ماضی تمہارا مستقبل نہ بن جاۓ
اپنی غلطی تسلیم کرنا دراصل خود کو انسان ماننا ہے کیوں کے وہ صرف شیطان ہے جس نے آج تک اپنی غلطی تسلیم نہیں کی
اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے کوشش ، سچ ، یقین کوشش : دن بہتر کے لیے سچائی : اپنے کام کے ساتھ یقین : الله کی ذات پر
جب ٹانگیں کھینچنے والے اچانک ٹانگیں دبانے لگ جائیں تو سمجھ جاؤ کہ دال میں کچھ کالا ہے
نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ملتی ہے کیونکہ ہوا جب پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبو دار ہوجاتی ہے

.png)
.png)

.png)

.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
.png)
0 Comments