One Line Urdu Quotes


تمہیں اس قدر جو میں پیار دوں کہ زندگی ہی اپنی ہار دوں


اب کے ٹوٹا ہے تو کچھ چین سے بیٹھا ہے ذرا ورنہ اس دل نے دکھانے تھے تماشے کیا کیا


شام ہوتے ہی چراغ کو بُھجا دیتا ہوں دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کے لیے



امیر وہ ہے جس کے پاس مخلص اور وفادار دوست ہوں


     زخمِ اشک کی تاب نا لا سکے ہم ہم نے جاں گنوا دی جنگِ محبت میں


محبت ہوتی تو سنبھال لیتا کسی طریقے اشک تھا ہو میرا اِس لیے وجود کھا گیا میرا


مجھے کہا گیا تھا محنت کرنا افسوس! میں نے نکتہ گِرا کر محبت کر لی



کہاں سے لاؤں ہر روز اک نیا دل توڑنے والوں نے تو تماشہ بنا رکھا ہے


خواہش تو یہ ہے کہ تم میرے مقدر میں لکھے جاؤ


 یہ جو ڈوبی ہیں میری آنکھیں اشکوں کے دریا میں یہ مٹی کے انسانوں پر بھروسے کی سزا ہے


کل دیکھ لیا شہر میں اسے ہستا بستا وہ توکہتا تھا بچھڑےگا تو مرجائے گا


جان نکلتی ہے میری تجھے دوسروں میں مگن دے کر